سگمینڈ فرائیڈ جو کے ایک thiorist تھے نے Oedipus complex اور electra complex کا نظریہ پیش کیا تھا
Electra complex
جس میں بیٹی کا جھکاؤ باپ کی طرف حریصانہ ہوتا ہے اور ماں سے نفرت رکھتی ہے، لیکن اگر ماں سے نفرت نہ بھی ہو پھر بھی باپ کی طرف جھکاؤ electra complex کہلائے گا
Oedipus complex
جس میں بیٹے کا جھکاؤ باپ کی نسبت ماں کی طرف زیادہ ہوتا ہے اور باپ سے نفرت ہوتی ہے، باپ سے اگر نفرت نہ بھی ہو پھر بھی یہ Oedipus compkex کہلائے گا
سیگمنڈ فرائیڈ اور او نیل دونوں ہم عصر تھے، لیکن او نیل نے یہ بات ماننے سے انکار کر دیا تھا کے اس نے سیگمنڈ فرائڈ کا نظریہ اپنے ڈرامے میں لاگو کیا ہے وہ کہتا تھا یہ محض اتفاق ہو سکتا ہے کیونکہ یہ نظریہ میں نے خود سے لکھا ہے
یہ والا نظریہ ڈرامے میں philosophical term ہے
MA ENGLISH LITERATURE
Thursday, 22 April 2021
Oedipus complex and electra complex
Labels:
American Literature
my link
https://www.https://www.facebook.com/aasmasheikhtutor
my page
https://www.facebook.com/asma.sheikh.ma.english/
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment