Puritanism
یہ لفظ pure سے نکلا ہے یعنی خالص
اس دور کے لوگ ایک طرح سے شدت پسندextremist تھے، وہ دنیا کی ہر تفریح کو اپنے لئے حرام سمجھتے تھے، کم سونا، کم کھانا اور شادی اور کسی بھی حریصانہ سرگرمی سے دور رہنا ہر وقت عبادت میں مشغول رہنا ان کا مقصد تھا
یہ لوگ مذہب اور سیاست میں شدت پسند تھے
Mourning become Electra میں اسی دور کے لوگوں کی سوچ کو بے نقاب کیا گیا ہے جو بظاہرتو بڑے شدت پسند مذہبی تھے لیکن اندرونی طور پر وہ حریص تھے ان میں ہر برائی تھی
MA ENGLISH LITERATURE
Thursday, 22 April 2021
Puritanism and Mourning becomes Electra
Labels:
American Literature
my link
https://www.https://www.facebook.com/aasmasheikhtutor
my page
https://www.facebook.com/asma.sheikh.ma.english/
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment